Mask sales in Turkey banned

ترکی میں ماسک کی فروخت پر پا بندی


عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار دینے کے بعد ماسک کی قیمتوں میں اضافے کے سبب فیصلہ کیا گیا ، حکومت کی طرف سے ہر ایک شہری کو 5 ماسک مفت گھروں میں پوسٹل سروس کے ذریعے فراہم کیے جا رہے ہیں


0/Post a Comment/Comments

پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں