فائزر کمپنی کی تین ویکسین ڈوز لگانے کے بعد تاحیات شوگر کنٹرول

(انٹر نیشنل مانیٹرنگ ڈیسک )فائزر کمپنی کی شوگر کنٹرول کرنے کی ریسرچ کردہ ویکسین نے شوگر کے مریضوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں فائزر کمپنی نے اپنی ریسرچ ویکسین امریکہ میں متعارف کروا دی ہے جو شوگر کے مریض انسولین پر ہیں وہ ایک بار یہ ویکسین لگوائیں گے تو تین سال تک شوگر کنٹرول رہے گی اور تین ویکسین ڈوز لگانے کے بعد تاحیات شوگر کنٹرول رہے گی اور جو شوگر کے مریض گولیوں پر ہیں انہیں صرف ایک سنگل ڈوز لگانے سے ان کی شوگر تاحیات کنٹرول رہے گی. 

0/Post a Comment/Comments

پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں