چوکی رحمیشاہ انچارج رائے توصیف کی دبنگ کارؤائی

 

 تاندلیانوالہ  (محمد شفیق) سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او صدر تاندلیانوالہ حق نواز بلوچ اور انچارج چوکی رحمیشاہ رائے توصیف نے چکنمبر 399 گ ب میں کامیاب کاروائ کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش عمردراز ولد شیر محمد قوم وصلی کو بذریعہ چالو بھٹی دیسی شراب کشید کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم کے قبضہ سے 50 لیٹر شراب برآمد کر کے پابند سلاسل کر دیا۔


0/Post a Comment/Comments

پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں