فیصل آباد(ارم نواز)کمشنر فیصل آبادسلوت سعیدعوامی مسائل سننے اور ان کے تیز رفتار حل کے لئے بلاناغہ سرگرم ہیں۔کمشنر آفس آنے والے سائلین کے مسائل وشکایات سنیں اور کہا کہ درخواست گزاروں کی داد رسی اولین ترجیح ہے۔کمشنر نے درخواست گزاروں کے مسائل اطمینان سے سنے اور متعلقہ محکموں کو تعمیلی رپورٹ فراہم کرنے کی تاکیدکی۔انہوں نے بعض افسران کو موقع پر فون کرکے بزرگ شہریوں کے مسائل حل کرادیئے۔کمشنر نے کہا کہ ڈویژنل وضلعی اور تحصیل افسران عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔دفاتر آنے والے درخواست گزاروں کو ترجیحی طور پر سن کر انہیں ریلیف فراہم کریں۔عوامی مسائل سے پہلوتہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
کمشنر فیصل آبادسلوت سعیدعوامی مسائل سننے اور ان کے تیز رفتار حل کے لئے بلاناغہ سرگرم
فیصل آباد(ارم نواز)کمشنر فیصل آبادسلوت سعیدعوامی مسائل سننے اور ان کے تیز رفتار حل کے لئے بلاناغہ سرگرم ہیں۔کمشنر آفس آنے والے سائلین کے مسائل وشکایات سنیں اور کہا کہ درخواست گزاروں کی داد رسی اولین ترجیح ہے۔کمشنر نے درخواست گزاروں کے مسائل اطمینان سے سنے اور متعلقہ محکموں کو تعمیلی رپورٹ فراہم کرنے کی تاکیدکی۔انہوں نے بعض افسران کو موقع پر فون کرکے بزرگ شہریوں کے مسائل حل کرادیئے۔کمشنر نے کہا کہ ڈویژنل وضلعی اور تحصیل افسران عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔دفاتر آنے والے درخواست گزاروں کو ترجیحی طور پر سن کر انہیں ریلیف فراہم کریں۔عوامی مسائل سے پہلوتہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں