فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)درخواست گذار خاتون کے ساتھ ایس
آئی خاور کی گن پوانٹ پر زیادتی صفیہ نامی خاتو ن چوکی کاہنہ بنگلہ درخواست دینے
گی سب انسپکٹر نے زبردستی کی متاثرہ خاتون کے انصاف کے حصول کے لیے پریس کلب میں
پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق صفیہ نامی خاتون نے پریس کلب میں پریس کا نفرنس
کرتے ہوے کہا کہ میرے ساتھ ہونے والے ظلم کی کہیں بھی شنوای نہیں ہو رہی انصاف کے
حصول کے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہوں رشتہ داروں سے تنازعہ کی درخواست دینے چوکی
کاہنہ بنگلہ گی تو خاور ایس آئی نے کمرے میں بلوا کر گن پوانٹ پر زیادتی کا نشانہ
بناڈالا اس موقع پر شاہد شوکت اور محمد یوسف نے پسٹل تان رکھا تھا میرے ساتھ زیادتی
پر پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا رہی ہے میں نے 15 پر کال کی تو ڈی ایس پی سمندری
نے میری ساتھ نازیبا زبان استعمال کی ایس پی نے بھی میری بات نہیں سنی میرا میڈیکل
تک نہیں ہونے دیا میرا پرچہ درج نہیں کیا گیا میری آر پی او فیصل آباد اورسی پی
اوفیصل آباد سے مطالبہ ہے مجھے انصاف دلایا جائے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں